7 ستمبر 2017 - 16:17
اصغریہ تحریک پاکستان کی جانب سے عید غدیر سیمینار کا انعقاد+ تصاویر

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے کنڈیارو ٹاون کمیٹی میں عید غدیر کے سلسلے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے کنڈیارو  ٹاون کمیٹی میں عید غدیر کے سلسلے میں سیمینار منعقد کیا گیا، جس کی صدارت اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر قمر عباس جتوئی نے کی، سیمینار سے خطاب مولانا خادم حسین الحسینی، دانشور معظم پروفیسر سید امتیاز علی شاہ بخاری نے کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲