12 اگست 2017 - 17:25
شمالی کوریا نئے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے

امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نئے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نئے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے۔

امریکی فوجی ذرائع کے مطابق سیٹیلائٹ سےشواہدملےہیں کہ شمالی کوریا سب میرین کےذریعہ بیلسٹک میزائل تجربہ کی تیاری کررہاہے۔

امریکی فوجی ذرائع کے مطابق شمالی کوریا کا میزائل500کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتاہے۔

.......

/169