29 جولائی 2017 - 09:14
بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دھماکا، 4افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
لیویزذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے میتوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169