۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی مزاحمت کو عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں اوراسلامی مزاحمت نے عرسال کی بلند چوٹیوں پر لبنان اور حزب اللہ کا پرچم نصب کردیا ہے۔