19 جولائی 2017 - 12:59
جابری انصاری دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر جابری انصاری اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق جابری انصاری شام کے اعلی حکام کے ساتھ شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے ۔ جابری انصاری شام کے بارے میں سہ فریقی مذاکرات میں ایران کے اعلی مذاکرات کار ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169