15 جولائی 2017 - 15:00
تصویری رپورٹ: نائب صدر سے ویتنام کے وزیر زراعت کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سے ویتنام کے وزیر زراعت نے ملاقات اور گفتگو کی۔