7 جون 2017 - 04:51
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام فکر امام خمینی سیمینار کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حیدرآباد()اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام برسی امام خمینیؒ کے مناسبت سے حیدرآباد اور میر پورخاص میں فکر امام خمینی ؒ سیمینار منعقد کیا گیا۔جس سے علامہ سجاد علی جوادی ،علامہ غلام رضا سعیدی ،استاد اخلاق احمد اخلاق،فضل حسین اصغری،حبدارعلی اور دیگر علماء کرام اور تنظیمی شخصیات نے خطاب کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲