30 مئی 2017 - 18:21
تصویری رپورٹ: نائب صدر کی موجودگی ميں صوبائی گورنروں کا سمینار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں صوبائی گورنروں کا سمینار منعقد ہوا۔