24 مئی 2017 - 04:30
امریکی صدر سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے روم پہنچ گئے

امریکی صدر سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئےہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئےہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد کسی یورپی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اٹلی کے حکام کے ساتھ گفتگو کے علاوہ ویٹیکن میں پوپ فرانسیس سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

.......

/169