18 مئی 2017 - 10:34
ویڈیو: سعودی فوج کا العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی سیکورٹی دستوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے کئی گھروں کو نذر آتش کر دیا ہے۔