13 مئی 2017 - 17:11
لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی افراد ہلاک و زخمی

ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی گروہ نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں کوئی دقیق اطلاع ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169