8 مئی 2017 - 07:58
امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 16 ہلاک اور درجنوں زخمی

امریکا میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں سولہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 59 واقعات رونما ہوئے جن میں 16 افراد ہلاک ہوئے جبکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاست مشی گن، ٹنیسی، کیرولینا اور ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد مارے گئے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169