4 مئی 2017 - 14:00
مصری صدر عبدالفتاح السیسی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ، متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ، متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔مصری صدر اس دورے میں متحدہ عرب امارات کے بادشاہ اور ولیعہد کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169