25 اپریل 2017 - 14:23
تصویری رپورٹ: قرآن مجید کے مقابلوں کا پانچواں دن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی امام خمینی میں قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کا سلسلہ پانچویں دن بھی جاری رہا۔