22 مارچ 2017 - 15:45
نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میں بم دھماکے

نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری میں چند دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری میں چند دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ پولیس کمشنر نے چار افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری میں ایک سے زیادہ دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

پولیس کمشنر کے بیان کے مطابق دھماکوں میں چار افراد کے ہلاک اور  18 سے زاہد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲