22 فروری 2017 - 11:18
تصویری رپورٹ: ایران کے نائب صدر سےروس کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سے روس کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔