18 جنوری 2017 - 13:48
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ میں 27 افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بغداد کے جنوب میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔ ابھی تک کسی گروہ نے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169