اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب فومیوکشدا سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ جاپان خطے میں اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے دہشت گردوں کے حامی ممالک کو دہشت گرد تنظیموں سے باز رہنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کر سکتا ہے.
انہوں نے ايران اور جاپان كے درمياں ديرينہ اور اچھے تعلقات كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ دونوں ممالك بين الاقوامي مسائل كے حوالے سے يكسان موقف پاياجاتا ہے.
ايراني وزير خارجہ نے كہا كہ ہم جاپان كے تعاون كے ساتھ خطے ميں بالخصوص افغانستان اور خليج فارس ميں امن اور استحكام كے فروغ كے لئے مشتركہ قريبي تعاون كرنے پر آمادہ ہے.
ظريف نے دونوں ممالك كے درمياں اقتصادي روابط كي توسيع پر زور ديتے ہوئے كہاہے كہ سياسي شعبہ كے ساتھ ساتھ اقتصادي شعبہ ميں بھي بہت سي مواقع موجود ہے جو استعمال كرني چاہئے.
جاپان كے وزير جارجہ نے مشتركہ جوہري معاہدے پر عملدرامد پر زور ديتے ہوئے كہا كہ ہم اس معاھدے كے سخت حامي ہے اور اس پر عملدرامد كرنے كے لئے اپنے كوششيں جاري ركھيں گے.
انہوں نے كہا ہم اميد كرتے ہيں كہ ايران خطے كے امن اور امان كے فروغ كے لئے بھي اپنا كردار ادا كرے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲