اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے وزیر داخلہ مارٹیگننا برنارڈ کو فرانس کا نیا وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔ فرانس میں ہونے والے صدارتی الیکشن تک یہ کابینہ کام کرے گی جو مئی 2017 تک متوقع ہیں۔
فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل والس نےصدارتی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیاتھا جس پرصدر فرانسوا اولینڈ نے وزیر داخلہ کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔ وہ کل اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169