اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوری ایران اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم شعبے میں مالی معاونت کے سلسلے میں دوسرے معاہدے پر دستخط ہو گئے.
ايران كي ہلڈينگ پيٹروليم كمپني اور جاپان كي ايتوچو كمپني كے درميان 320 ميلين يورو كي سرمايہ كاري كا معاہدہ طے پا گيا ہے.
ايران سالانہ 63 ملين ٹن تيل كي مصنوعات بنانے كي صلاحيت ركھتا ہے جو دس سالوں ميں 130 ملين ٹن تك بڑھانے كيلئے پرعزم ہے.
ايران كے پيٹروليم كے صنعتي شعبے كي توسيع كے لئے 50 سے 70 ارب ڈالر تك سرمايہ كاري كي ضرورت ہے جس كے كچھ حصہ كو بين الاقوامي سرمايہ كاروں كے ذريعے سے پورا كرنے كي كوشش كي جارہي ہے.
كچھ مبصرين كا كہنا ہے كہ اس معاہدے سے اسلامي جمہوريہ ايران كے پيٹروليم شعبے كو بيروني سرمايہ كاروں سے فروغ دينے ميں مدد ملے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲