13 نومبر 2016 - 17:48
تصویری رپورٹ: شلمچہ سرحد سے زائرین کا عراق میں داخلہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی شلمچہ سرحد سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے مختلف ممالک کے زائرین عراق میں داخل ہورہے ہیں۔