2 نومبر 2016 - 13:17
 تصويري رپورٹ: رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں طلباء کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم طلباء کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلباء نے ملاقات کی۔