https://ur.abna24.com/x8J5d25 اکتوبر 2016 - 09:06 News ID 787685 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: کوئٹہ ایک بار پھر لہولہان 25 اکتوبر 2016 - 09:06 News ID: 787685 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پیر 24 اکتوبر کی رات دہشت گردوں نے کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع پولیس کے ٹریننگ کالج پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 59 پولیس کیڈٹس جاں بحق اور 120 زخمی ہوگئے۔