21 اکتوبر 2016 - 19:35
تصویری رپورٹ: موصل سے عام شہریوں کا فرار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں شدید لڑائی کے باعث عراق کے عام شہری شہر چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں بعض شہریوں کو داعش دہشت گردوں نے اپنی ڈھال بنا لیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169