اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رائٹرز نیوز ایجنسی نے جمعے کے روز انکشاف کیا ہے کہ جنوبی کوریا کی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی برآمدات میں ستمبر کے مہینے تک 85.5 فیصد اضافہ ہوا ہے.
جنوبی کوریا کی کسٹم اتهارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، جنوبی کوریا گزشتہ مہینے تک ایران سے 15 لاکه بیرل خام تیل درامد کیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 85.5 فیصد زیادہ ہے.
جنوبی کوریا کے ادارہ کسٹم نے گزشتہ مہینوں میں کہا کہ رواں سال میں جنوبی کوریا نے ایران سے لاکهوں بیرل خام تیل درامد کیا ہے جبکہ گزشتہ سال اور عالمی پابندیوں کی صورتحال کو مد نظر رکهتے ہوئے کوریا نے 10 لاکه سے زائد بیرل خاتم تیل برامد کیا تها.
جنوبی کوریا کی کمپنیوں نے عالمی پابندیوں کی وجہ سے ایرانی تیل برآمدات روکی ہوئی تهی تاہم پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ سلسلہ پهر سے شروع ہوا ہے.
جنوبی کوریا دنیا میں تیل برآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲