8 اکتوبر 2016 - 13:30
تصویری رپورٹ: قزوین کے علاقہ حصار خروان میں تعزیہ خوانی کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قزوین کے علاقہ حصار خروان میں تعزیہ خوانی کی رسم بہت پرانی ہے اور عوام میں یہ رسم بے حد مقبول ہے ایران میں اس علاقہ کو تعزیہ خوانی کا ایک اہم علاقہ قراردیا جاتا ہے ۔