اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر ہیت میں سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں 60 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردورں کا حملہ ناکام بنادیا اور اور اس کارروائی کے دوران 60 دہشت گردوں کو ہلاک اورکئی درجن وہابی دہشت گردوں کو زخمی کریدا ہے۔ عراقی فضائی نے بھی اس کارروائی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی ۔
.......
/169