15 مارچ 2016 - 21:07
تصویری رپورٹ: ویٹنام کے صدر کی ڈاکٹر لاریجانی سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی سے ویٹنام کے صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔