15 جولائی 2015 - 11:00
ہندوستان نے کیا ایران کے ایٹمی مذاکرات میں کامیابی کا خیرمقدم

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان 'وکاس سواراپ' نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری مذاکرات کی کامیابی اور ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے کا خیر مقدم کیا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان 'وکاس سواراپ' نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری مذاکرات کی کامیابی اور ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے کا خیر مقدم کیا ہے.

بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان 'وکاس سواراپ' نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان جوہری مذاکرات کی کامیابی اور ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے کا خیر مقدم کیا ہے.

انہوں نے كہا كہ بھارت نے ہميشہ كہا ہے كہ ايران جوہري مسئلے كا حل پر امن طريقے اور مذاكرات كے ذريعے حل كيا جانا چاہئے.
انہوں نے كہا كہ ہميں ايران اور گروپ 1+5 كے درميان جوہري معاہدے كے متن كا انتظار ہے اور ايران اور گروپ 1+5 كے درميان ان مزاكرات كے كامياب اختتام پر خير مقدم كرتے ہيں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲