30 اپریل 2015 - 17:33
تصویری رپورٹ/ اسپائکر کے شہداء کی بغداد میں منتقلی

ابنا: صوبہ صلاح الدین کے شہر تکریت کی آزادی کے بعد عراقی فوج نے اس شہر میں ان ۱۷۰۰ شہداء میں سے بعض کی لاشوں کو انکشاف کر کے بغداد منتقل کیا ہے جو تکریت میں فوجی ٹریننگ سنٹر اسپائکر میں ٹریننگ حاصل کر رہے تھے اور داعش نے ان کا قتل عام کر دیا ہے،

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲