29 اپریل 2015 - 05:51
News ID: 687157
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع نے تہران میں شام کے وزیر دفاع فہد جاسم الفریج کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔

















