27 اپریل 2015 - 14:59
عراق کے صدر عنقریب تہران کا دورہ کریں گے

عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ عراق کے صدر فواد معصوم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر دانائی فر کا کہنا ہے کہ عراق کے صدر فواد معصوم عنقریب ایران کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ عراقی صدر کا ایران کا دورہ دو روزہ ہوگا۔

.......

/169