اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے شہر عدن پر سعودی عرب کے جنگی جہازوں کے تازہ حملوں میں 3 افراد شہید اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی جنگي جہازوں نے صوبہ حجہ کے شہر حرض پر بھی بمباری کی ہے۔ سعودی عرب اب اپنی شکست کو چھپانے کے لئے فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
.......
/169