اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے بند کرنے کے اعلان کے بعد بھی ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہیں سعودی عرب کی تازہ جراحیت اور بربریت میں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
شہیدوں میں 2 یمنی بچے بھی شامل ہیں اس حملے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں یہ حملہ تعز شہر پر کیا گیا ہے۔
.......
/169