اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں سلفی وہابی داعش دہشت گرد تنظیم نے 10 ڈاکٹروں کے سرکاٹ دیئے ہیں ڈاکٹروں نے داعش کی مدد کرنے سے انکار کردیا تھا۔
داعش نے ڈاکٹروں سے جبری طور پر مدد طلب کی ڈاکٹروں کے انکار پر داعش نے ان کے سرکاٹ دیئے داعش دہشت گرد تنظیم یا سعودی محاذ یزید و معاویہ اور بنی امیہ کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔
داعش دہشت گردوں نےڈاکٹروں کو قتل کیے جانے کے بعد اس بربریت کی ویڈیو اور تصاویر بھی جاری کی ہیں جب کہ داعش نے بعض علاقوں میں اسپتال مکمل طور پر خالی کرادیئے ہیں اور وہاں صرف زخمی دہشت گرد زیر علاج ہیں۔
.......
/169