اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی کی زوجہ اور وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی علی جنتی کی والدہ گرامی کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ کو اصفہان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169
گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی کی زوجہ کا انتقال ہوگیا ہے۔