اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی صدر کی مشیر نے شام کے بارے میں ترکی، قطر اور سعودی عرب کے تخریبی نقش اور ان کی طرف سے داعش دہشت گردوں کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی، قطر اور سعودی عرب کے ہاتھ شامی عوام کے خون سے رنگین ہیں اور شامی عوام مذکورہ ممالک کو ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
.......
/169