اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ مومنین کی شناخت سلیم شاہ، اسلم اور الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ہونے والے تمام مومنین کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
.....
/169