اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر تکریت کو سلفی وہابی داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج نے مکمل تیاری کرلی ہے۔صوبہ صلاح الدین کے گورنر رائد الجبوری نے کہا ہے کہ 5 ہزار عوامی رضاکار فورس تکریت کے مختلف علاقوں میں تعینات کردی گئی ہے اور تکریت کو عنقریب دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا جائےگا۔












.......
/169