اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' نے اپنے سابق ایرانی ہم منصب 'محمود احمدی نژاد' کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا.
حجت الاسلام و المسلمين روحاني نے اپنے ايك تعزيتي پيغام ميں سابق صدر احمدي نژاد كي مرحومہ والدہ كي انتقال پر ان كے خاندان سے تعزيت كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ مرحومہ كے انتقال سے ہميں دلي صدمہ پہنچا ہے.
انہوں نے مزيد كہا كہ مرحومہ كے معزز خاندان كو دل كي گہرائي سے تعزيت اور تسليت پيش كرتاہوں اور اللہ تعالي كي بارگاہ سے مرحومہ كے درجات كي بلندي كے لئے دعا كرتا ہوں.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲