11 فروری 2015 - 19:57
تصویری رپورٹ: 22 بہمن، جشن انقلاب اسلامی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی انقلاب کی چھتیسویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کو پورے اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ہزار سے زائد شہروں اور پانچ ہزار سے زائد قصبوں اور دیہاتوں میں ریلیاں اور جلوس نکالے گئے-


.......

/169