26 جنوری 2015 - 08:14
کراچی: ماں کا جوان بیٹا، "بدر ہمدارنی" دم توڑ گیا

اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بدر ہمدانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے بدر ہمدانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ نوجوان بدد ہمدانی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں نشانہ بنایا تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے بدر ہمدانی شدید زخمی ہوگئے تھے جو دوران علاج چل بسے۔

.....

/169