اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی وزیر اعظم فرانس کے صدارتی محل کی سیڑھیوں پر گر گئیں ،سوشل میڈیا پر اس حادثے کی وڈیو خوب دھوم مچارہی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈینش وزیراعظم عالمی ملین مارچ میں شرکت کیلئے فرانسیسی صدارتی محل سے روانہ ہورہی تھیں ،لیکن شاید وہ زیادہ جلدی میں تھیں یا اونچی ہیل کے باعث ان کا پاؤں مڑ گیا ،گرنے کے بعد ہیلے تھروننگ نے خاصی پھرتی کا مظاہرہ کیا ،جلدی اٹھ کھڑی ہوئیںاور اپنے کپڑوں سے مٹی بھی جھاڑی ،ان کی اس کوشش میں ان کے ساتھ موجود دیگر افراد نے ان کی مدد کی ۔




.......
/169