اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے صدور مشرکہ کمیشن کے اراکین کی موجودگی میں باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ونزوئلا کے صدر کل رات تہران پہنچے۔


ونیزوئلا کے صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات





تہران میں ونزوئلا کے صدر کا باضابطہ طور پر استقبال















.......
/169