5 جنوری 2015 - 14:19
ویڈیو: شامی صدرکی جشن میلاد النبی (ص) میں شرکت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر بشار اسد نے اتوار بارہ ربیع الاول کو افرام جامع مسجد میں نماز جماعت ادا کی اور نماز کے بعد میلاد النبی کے جشن میں شرکت کی- واضح رہے کہ اہل سنت حضرات نے بارہ ربیع الاول کو پیامبر اکرم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی یوم ولادت کا جشن منایا- صدر بشار اسد نے دوہزار چودہ کے آخری دن یعنی اکتیس دسمبر کو دمشق کے شمال مشرقی علاقے جوبر میں فوجیوں کے ساتھ نئے سال کے جشن میں شرکت کی تھی-

۔۔۔۔۔۔۔

/169