26 دسمبر 2014 - 21:14
یوگنڈا میں اہل بیت(ع) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ شہید

یوگنڈا میں اہل بیت(ع) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ اپنے انسٹی ٹیوٹ سے واپس جا رہے تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یوگنڈا میں اہل بیت(ع) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ اپنے انسٹی ٹیوٹ سے واپس جا رہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب یوگنڈا میں اہل بیت(ع) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ شیخ عبد القادر جب دعائے کمیل کے پروگرام کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے تو راستے میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔

...............

242