20 دسمبر 2014 - 20:10
عراقی فورس نے تکریت کے4علاقے داعش کے قبضے سےآزادکرایا،30دہشت گردہلاک۔

عراقی فورس نے آج جنوب تکریت کے4علاقوں کودہشت گردوں سے پاک کرایاہے جس دوران30دہشت گردوں کوہلاک کئے جانے کی اطلاع ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے رکن معدبدای نے کہاہے کہ17برگیئڈبٹالین نے گزشتہ روزمقامی لوگوں کے تعاون سے تکریت کے جنوب میں80کلومیٹرکے فاصلے پرواقع علاقے البوناصر،الشھابی،العجیلیۃ اورالبوفدعوس کودہشت گردوں سے آزادکرایاہے جس دوران تقریبا30دہشت گردوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہے۔

.......

/169