18 دسمبر 2014 - 17:34
آیت اللہ غیوری کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا

ہلال احمر میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ غیوری کا آج 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہلال احمر میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ غیوری کا آج 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔

آیت اللہ غیوری کے فرزند ڈاکٹر محمد غیوری نے مہر کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو رکتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ غیوری کا آج 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ دل کی حرکت بند ہونے سے ان کا انتقال ہوا ہے۔

.......

/169