14 دسمبر 2014 - 20:23
تصویری رپورٹ: سید الشہداء کے چہلم میں اہم اور معروف شخصیات کی موجودگی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کےمقدس شہر کربلائے معلی میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں اس سال اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی بعض اہم سیاسی اور ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی جنھیں مختلف حالات میں فوٹو گرافروں نے اپنے کیمروں میں ضبط کرلیا۔

عراق کے مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی اور آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سیعد حکیم نے نجف اشرف سے کربلا کی طرف پیدل جانے والے زائرین کے جلوس میں شرکت کی۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی 
تہران کے میئر اور سابف صدارتی امیدوار محمد باقر قالیباف

قالیباف اور طاهری

آنتوان بارا

 حجت الاسلام آقاتهرانی

سیاسیون کربلا

سابق وزير ثقافت و ارشاد اسلامی سیدمحمد حسینی

سیاسیون کربلا

استاد حسن رحیم‌پور ازغدی

سیاسیون کربلا

سابق وزیر ثقافت و اراد اسلامی مسجدجامعی (نجف اشرف میں قبرستان وادی السلام میں)

سیاسیون کربلا

ڈپٹی اسپیکر محمدرضا باهنر (  کربلا پہنچے ہیں)

سیاسیون کربلا

عدلیہ کے نائب سربراہ غلامحسین اژه ای (کربلا میں)

سیاسیون کربلا

سعید قاسمی  اورمسعودسلطان پور

خمینی

مسجد کوفہ میں سیدیاسر خمینی

سیاسیون کربلا

خاتم الاوصا قرارگاہ کے سربراہ حاج حسین یکتا ( نجف سے کربلا)

سیاسیون کربلا

سابق وزیر داخلہ حجت الاسلام محتشمی پور

خاموشی کربلا

ساز مان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام مهدی خاموشی ( نجف سے کربلا پیدل روانہ ) 

سیاسیون کربلا

کربلا میں خراسانی حسینیہ میں تہران کے میئرمحمد باقر قالیباف اوراعلی قومی سلامتی کونسل کے سابق سکریٹری سعید جلیلی

۔۔۔۔۔
/169