24 نومبر 2014 - 10:08
روسی صدر آج ٹیلیفون پر ایرانی صدر سے گفتگو کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق روسی وزیر خآرجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس اور ایران کے صدر آج ایرانی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کریں گے اور اس گفتگو میں ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169